وزیراعظم نے دیا ڈاکٹر ظفر مرزا کو بڑا جھٹکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو بڑا جھٹکا دیا ہے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی اختیارات ختم کر دئیے گئے ہیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ سے جاری ہدایت کے مطابق مالی معاملات سے متعلق سمریاں براہ راست وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تنویر قریشی نے مالی معاملات سے متعلق سمریاں وزارت خزانہ سمیت دیگر وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم کے ذریعے بھجوانی شروع کر دی تھیں۔ تاہم انھیں بھی ان کے عہدے سے … وزیراعظم نے دیا ڈاکٹر ظفر مرزا کو بڑا جھٹکا پڑھنا جاری رکھیں