fbpx

وزیراعظم نے پاکستان میں‌جلد نئے انقلاب کی نوید سنا دی

وزیراعظم نے پاکستان میں‌جلد نئے انقلاب کی نوید سنا دی

باغی ٹی وی : وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہے کہ .امیراورغریب کےلیےتعلیم کاالگ الگ نظام ہے، انصاف کانظام ایساہےمہنگےوکیل کروتوانصاف ہے، سسٹم نے ہرجگہ غریب کوپیچھےچھوڑدیا،چین نے35سال میں70کروڑلوگوں کوغربت سے نکالا، چین نےاپنےملک کواٹھانےکیلئےچھوٹےکسانوں کی مددکی، ہمیں بھی74سال پہلےچھوٹےکسانوں کی مددکرنی چاہیے تھی.

عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نےپاکستان کوبےشماروسائل سےنوازا،ڈی آئی خان،چولستان،بلوچستان میں بہت خالی زمینیں پڑی ہیں،پاکستان میں بہت جلدزیتون کاانقلاب آنیوالاہے،چند سال میں زیتون کاآئل برآمدکریں گے کسانوں کی جدیدٹیکنالوجی کےذریعےمددکریں گے.جتناکسان خوشحال ہوگااتنی پیداواربڑھتی جائےگی.