وزیرِ اعظم نے سگریٹ اسمگلنگ کی روک تھام کی ہدایت کردی

0
25
PM office

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چیئرمین ایف بی آر کو تمباکو کی غیر قانونی فروخت کی مکمل روک تھام کی ہدایت کردی ہے جبکہ وزیرِ اعظم کی 15 جولائی تک ملک میں تمباکو کے تمام کارخانوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کہ تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی ملکی خزانے کو نقصان نہیں پہنچانے دینگے.

وزیرِ اعظم نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ اور ٹیکس چوری والے سیگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے.، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے وفد کی بھی ملاقات ہوئی ہے، علاوہ ازیں اس ملاقات میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، مشیر وزیرِ اعظم احد خان چیمہ، چیئر مین ایف بی آر اور متعلقہ اعلی حکام نے بھی شرکت کی ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
وزیرِ اعظم نے پاکستان میں سگریٹ اور تمباکو مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ اور ٹیکس چوری میں ملوث افراد کے خلاف فوری کاروائی کی جائے. وزیرِ اعظم کی 15 جولائی تک سگریٹ کے تمام کارخانوں میں ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی بھی ہدایت.

Leave a reply