وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا,15 نکاتی ایجنڈا جاری

0
27

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا,15 نکاتی ایجنڈا جاری

باغی ٹی وی : وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،فاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا،

والٹن ائیر پورٹ پراجیکٹ کاپنجاب حکومت اورسی اےاےکےدرمیان ریونیو شیئرنگ کافیصلہ ہوگا،اےایچ ایس ایئر انٹرنیشنل کےلائسنس کی تجدیدکامعاملہ کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے .پاکستان پوسٹل مینجمنٹ بورڈکےپرائیویٹ ممبران کی تقرری کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل ہے .

اجلاس میں ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بورڈمیں ممبرپلاننگ کی تقرری کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے . کارلٹن ہوٹل کراچی کی زمین کااستعمال تبدیل کرنےکامعاملہ کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے . پاکستان کوسٹ گارڈزفاؤنڈیشن کی منظوری کابینہ ایجنڈا کا حصہ ہوگا.

قیدی محمداویس کی پاکستان سےناروےمنتقلی کا معاملہ کابینہ میں پیش ہوگا،

Leave a reply