وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر

وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آئی جی سندھ کلیم امام سے اہم ملاقات ہوئی ہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئی جی سندھ سے اپنے اوپر لگنے والے الزامات اور سازش کو وزیراعظم کے سامنے رکھا آئی جی سندھ نے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا.آئی جی سندھ کلیم امام نے ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کو صوبہ سندھ میں امن و امان کی موجودہ صورتِ حال اور اہم امور پر بریفنگ دی۔ آئی جی نےسندھ حکومت سے متعلق شکایات کے بارے میں بھی بتایا،آئی جی نےسندھ حکومت کی جانب سے محکمہ پولیس میں مداخلت سے متعلق بھی آگاہ کیا،آئی جی سندھ نے وزیراعظم کو بتایا کہ سندھ حکومت کے من پسند ایس ایچ اوزاورڈی ایس پیز لگانے سے انکارکیا،سندھ حکومت کے خلاف ضابطہ اقدامات ماننے سے انکار کیا،محکمہ پولیس کےلیے مختص فنڈز دیگر محکموں میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی،جرائم پیشہ افراد کی سیاسی پشت پناہی کرنے والوں کورعایت نہیں دی،سندھ حکومت نےانتقامی کارروائی کےطورپرمحکمہ پولیس کے بجٹ میں کٹوتی کی،سندھ حکومت کے کچھ ارکان اسمبلی اراضی پرقبضے کرنے والوں کی پشت پناہی کررہے تھے، واضح رہے کہ … وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں