وزیراعظم شہباز شریف نے کیا سعودی قیادت کا شکریہ ادا
وزیراعظم شہباز شریف نے کیا سعودی قیادت کا شکریہ ادا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تہنیتی پیغامات پر شکریہ ادا کیا، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک سعودی تعلقات خصوصی اور غیر معمولی اعتماد کے حامل ہیں، مشترکہ وژن کو پورا کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کرتا ہوں، واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا متحدہ عرب امارات کے شیخ خلیفہ بن زاید النہیان، نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظبی کے ولی عہد و اماراتی مسلح افواج کے نائب سپہ سالار اعلی شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے بھی شہباز شریف کو وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکبا د دی تھی۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی اور اس عزم … وزیراعظم شہباز شریف نے کیا سعودی قیادت کا شکریہ ادا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں