ورلڈ ہیڈر ایڈ

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،ترقیاتی امورپرتبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پنجاب کی مجموعی صورتحال خصوصاً ترقیاتی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کو صوبائی محکموں کی کارکردگی پر بھی بریفنگ دی

ملاقات میں پنجاب میں پولیس ریفارمز پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کو پنجاب پولیس اصلاحات پر بریفنگ دی.

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کر لیا

واضح رہے کہ وزیراعظم نے آج وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کیا تھا جس کے بعد وزیراعلی پنجاب صوبائی کابینہ کا اجلاس مختصر کر کے اسلام آباد روانہ ہو گئے تھے

پولیس اصلاحات ، فواد چودھری میدان میں آ گئے کہا ہانک کانگ کا طریقہ استعمال کیا جائے

پولیس تشدد سے صلاح الدین قتل، وزیراعلیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے لئے ہائیکوٹ کو خط

صلاح الدین کے والد کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کا مطالبہ، وزیراعلیٰ نے کروائی انصاف کی یقین دہانی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.