وزیراعظم عمران خان "راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی” کا افتتاح کریں گے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹویٹ:وزیراعظم عمران خان آج "راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی” کا افتتاح کریں گے,یہ اتھارٹی پاکستانی تاریخ کے اس بڑے منصوبےکو عملی جامہ پہنائے گی.اس پراجیکٹ کے تحت دریائےراوی کی تجدیدنو ہو گی,46 کلومیٹر پر محیط جھیل بنے گی,3بیراجز، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس، اربن فارسٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا.اور خصوصی ایجوکیشن، ہیلتھ، کمرشل، انوویشن اور سپورٹس سٹیز بنیں گی,یہ دنیا کا سب سے بڑا رور فرنٹ منصوبہ ہے. وزیر اعظم عمران خان سے لاہور میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات https://twitter.com/UsmanAKBuzdar/status/1291640134572662784