وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب

وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آپ نے کہاتھا آپ کی دوہری شہریت ہو اور وزیر بھی ہوں ، یہ نہیں ہوسکتا، آپ نے کہاتھا یہ نہیں ہوسکتا آپ کی دوہری شہریت ہو اور ملک کے فیصلے بھی کریں آج غیرملکی پاسپورٹ والوں کو کابینہ میں کیوں بٹھارکھا ہے؟ جن کا پاکستان میں کچھ نہیں، انہیں کابینہ میں بٹھا کر کیوں … وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں