وزیراعظم عمران خان کب کریں گے سعودی عرب کا دورہ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالہ سے مشاورت شروع کر دی گئی ہے
اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ماہ رمضان میں ہی سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کی سعودی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی وزیراعظم عمران خان کا 7مئی کو 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جانے کا امکان ہے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کو حتمی شکل دی جارہی ہے، وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب سعودی ولی عہد کی دعوت پر کررہے ہیںوزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران مختلف امور زیرغور آئیں گے،
سعودی عرب میں ہماری ایمبیسی نے اوورسیز کا خیال نہیں کیا،وزیراعظم کا شکوہ
سعودی عرب واقعی بدل گیا،تعلیمی نصاب میں رامائن ،مہابھارت شامل
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی
سعودی سفارتکار کی ہلاکت بدترین دہشت گردی،ملزمان نہیں بچ سکیں گے، شیخ رشید کی یقین دہانی
قبل ازیں چند روز قبل وزیراعظم عمران خان کوسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق دریافت کیا ،دونوں رہنماوَں نے خطےکی صورتحال،باہمی تعاون کےفروغ پرتبادلہ خیال کیا سعودی عرب نے بلین ٹری سونامی منصوبےمیں شراکت داری کی خواہش کا اظہار کیا،ٹیلی فونک گفتگو میں عہد کیا گیا کہ پاکستان اورسعودی عرب ماحولیاتی منصوبوں پرمل کرکام کریں گے،وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا