وزیراعظم کے بھانجے کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

0
20
وزیراعظم-کے-بھانجے-کی-درخواست-ضمانت-پر-عدالت-نے-فیصلہ-سنا-دیا #Baaghi

وزیراعظم کے بھانجے کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کو رٹ میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے ایڈووکیٹ حسان نیازی کے خلاف احاطہ عدالت میں لڑائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے حسان نیازی کے پیش ہونے پر ضمانت خارج کرنے کا حکم واپس لے لیا ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد مشتاق نے ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا تھا،عدالت نے ایڈووکیٹ حسان نیازی کی عبوری ضمانت عدم پیروی پر خارج کردی تھی ،عدالت نے آئندہ سماعت پرپولیس کو ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حسان نیازی کی ضمانت میں 30 جولائی تک کی توسیع کردی۔

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پر مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ کی مدعی سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی بیوہ ہیں ,اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ نمبر 1415/21درج کرلیا . مقدمہ میں اقدام قتل،خواتین کے کپڑے پھارنے اور دھمکانے کی دفعات سمیت چھ دفعات لگائی گئی. مقدمہ ایڈووکیٹ حسان نیازی سمیت پانچ وکلاءکے خلاف درج کیا گیا ہے

باغی ٹی وی پر خبر شائع ہونے کے بعد مقدمہ میں نامزد حسان نیازی ایڈوکیٹ نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا ہے اور مجھ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ میں شاہ زوار بگٹی کے خلاف توہین رسالت کا کیس چھوڑ دوں لیکن میں ایسا نہیں کر سکتا، اسی وجہ سے میرے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا ہے

Leave a reply