وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی طاہراشرفی سعودی عرب روانہ ہو گئے
حافظ طاہراشرفی نے سعودی عرب روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم 7مئی کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے،وزیراعظم کوسعودی عرب کے ولی عہد نےدورے کی دعوت دی ہے، وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم اوآئی سی کےسیکرٹری جنرل،آئمہ حرمین شریفین سے ملاقاتیں کرینگے، وزیراعظم سعودی عرب کی مذہبی وسیاسی قیادت،پاکستانیوں سے ملاقات کرینگے،
طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حکومت کا وژن ہے کہ تجارت، معیشت ، سیاحت وثقافت میں تعاون بڑھایا جائے، ارض حرمین شریفین کے امن وسلامتی پرکوئی سمجھوتا ممکن نہیں، اسلامی تعاون تنظیم امت مسلمہ کامتفقہ فورم ہے،سعودی عرب کےپاس اس وقت قیادت ہے، اسلامی تعاون تنظیم کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کیلئے ہرممکن تعاون کو تیار ہیں،پاکستان نے کبھی اسلامی تعاون تنظیم کے متبادل کسی بھی فورم حمایت نہیں کی، پاکستان نےہمیشہ سعودی عرب پر ہونیوالے حوثی باغیوں کے حملوں کی مذمت کی،
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام
اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان
اسرائیل تعلقات پروزیراعظم کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف