وزیراعظم کے دورے سے قبل ” دیسی ماحول” دکھانے کے لیے کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں؟

0
40

وزیراعظم کے دورے سے قبل ” دیسی ماحول” دکھانے کے لیے کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج کلرسیداں کا دورہ کریں گے

وزیراعظم کے ہمراہ حساس پروگرام کی چئیرپرسن ڈاکٹرثانیہ نشتر ہوں گی وزیراعظم حساس پروگرام کے تحت مستحقین میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے، وزیراعظم بذریعہ ہیلی کاپٹر کلرسیداں پہنچیں گے

سابق ن لیگی ایم اے انجینئر قمرالسلام راجہ کے آبائی گاوں بکھڑال میں ہیلی پیڈ تیار کیا گیا ہے وزیراعظم تقریب سے خطاب کریں گے تقریب میں صرف 30 افراد شرکت کریں گے ۔پی ٹی آئی کی مقامی قیادت۔کارکنان اور میڈیا کو شرکت کی اجازت نہیں ہے

تحصیل بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے بھر کو سیل کر دیا گیا ہے

وزیراعظم کی آمد سے قبل علاقہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، پارٹی عہدیداران یا کارکنان شرکت نہیں کر سکیں گے کلرسیداں پی ٹی آئی قیادت کو بھی داخلے کی اجازت نہ مل سکی ،گاوں کا دیسی ماحول دکھانے کے لیے چارپائیاں لگائی گئی ہیں

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

کرونا وائرس،اچھی خبر بھی سامنے آ گئی، گھروں کی قیمیتں ہوں گی کم

کرونا وائرس، آئی ٹی سیکٹر میں بھی بڑے بحران کا خدشہ

یقین نہ آئے تو میری پینٹ اتار کر دیکھ لینا،پولیس تشدد کے بعد خودکشی کرنیوالے نوجوان کا دردناک پیغام

لاک ڈاؤن ،امداد دینے کے بہانے حکومت نے غریبوں سے 9 کروڑ وصول کر لیے

احسن اقبال کا احساس پروگرام بارے جھوٹ، باغی ٹی وی نے کیا بے نقاب

وزیر اعظم عمران خان آج ضلع راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت مستحقین کو مالی معاونت کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم مستحقین سے بات چیت کریں گے اور احساس پروگرام کے سلسلے میں کیے جانے والے نئے سروے سے متعلق اعلانات کریں گے۔

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے بھارت کو کشمیر میں حملے کی منصوبہ بندی کی دی اطلاع…اورپھر ہو گیا حملہ

پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

کرونا لاک ڈاؤن،دنیا والو…اب کشمیریوں کی تکالیف کا اندازہ ہو گیا ہو گا. وزیراعظم

عالمی برداری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربھارت سے جواب طلب کرے، وزیراعظم

احساس کیش پروگرام، کرپشن پر 366 مقدمے، 440 ملزمان جیل میں،قائمہ کمیٹی نے ثانیہ نشتر کی خدمات کو قابل تحسین قرار دیا

وزیراعظم نے ضلع خیبر میں احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کر دیا،پودا بھی لگایا

Leave a reply