انتخابی اصلاحات، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

انتخابی اصلاحات، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے،

وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات سے متعلق حکومتی ٹیم کوطلب کرلیا ،انتخابی اصلاحات سے متعلق اجلاس آج دن ساڑھے تین بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا وزیراعظم کو الیکشن ریفارمز کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی وزیر اعظم اپنی ٹیم کو انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے لئے بڑا ٹاسک دیں گے اوورسیز کو ووٹ کا حق، آئی ووٹنگ، الیکٹرانک ووٹنگ سے متعلق امور کا جائزہ لیں گے

بلدیاتی، صوبائی اور قومی اسمبلی کے الیکشن میں شفافیت لانے پر مشاورت ہوگی ،ریٹرننگ آفیسرز، پریزائیڈنگ آفیسرز اور انتخابی عملے کی ذمے داریوں کا تعین کیا جائے گا وزیراعظم ایوان بالا،ایوان زیریں کے انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے پربھی بات کریں گے

کراچی کے مسئلہ پر آرمی چیف کو وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنی چاہئے،مصطفیٰ کمال نے کیا تشویش کا اظہار

این ایف سی کے سارے پیسے وزیراعلیٰ لے کر بیٹھ جاتے ہیں،مصطفیٰ کمال

کراچی اور سندھ کی تباہی کے ذمے داروں کا کل یوم احتساب ہوگا، مصطفیٰ کمال

حکومت 5 سال پورے کریگی؟ خالد مقبول صدیقی بھارت کے ایجنٹ، مصطفیٰ کمال کے اہم انکشافات

پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا

نواز شریف یہ نہیں کہتے کہ میرے کونسلرز کو کیوں نکالا؟ مصطفیٰ کمال

عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے،احسن اقبال کا دعویٰ

ٹانگیں ان کی کانپتی ہیں جو….وفاقی وزیر ہوا بازی نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

کرونا سے ڈرایا نہ جائے،ہم جلسے کریں گے، پیپلز پارٹی ڈٹ گئی،نفیسہ شاہ نے سنگین الزام بھی لگا دیئے

گلگت بلتستان الیکشن،مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آ گئے،بڑا اعلان کر دیا

گلگت بلتستان، غیر حتمی نتائج،بلے پر ٹھپہ چل گیا، باقی جماعتوں‌ کو کتنی سیٹیں ملیں؟

گلگت الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی، وفاقی وزراء نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

گلگت الیکشن،سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے،مریم برس پڑیں

واضح رہے کہ گلگت میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پاکستا ن میں الیکٹرونک ووٹنگ لانے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ سینیٹ کے الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے سسٹم  لے کر آ رہے ہیں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ پر بھی کام کر رہے ہیں اور ہمارے نوے لاکھ بیرون ملک پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ اور اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ میں حصہ ڈالنے کا طریقہ کار پہلی فرصت میں اسمبلیوں سے منظور کرایا جایئگا

وزیراعظم عمران‌ خان کا مزید کہنا تھا کہ سب کہتے ہیں سینیٹ الیکشن میں پیسہ خرچ ہوتا ہے ،وزرا اور کمیٹی نے انتخابی اصلاحات پرکام کیاہے،الیکشن میں ماڈرن ٹیکنالوجی کااستعمال ہوگا کوئی بھی برسر اقتدارحکومت ایسی اصلاحات نہیں لاسکتی

Comments are closed.