وزیراعظم کا نیشنل اکنامک ایڈوائیزری کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا نیشنل اکنامک ایڈوائیزری کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ماہرین کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش موجودہ سنگین معاشی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا، اجلاس میں نیشنل اکنامک کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔وزیراعظم کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر معاشی تجاویز اور سفارشات کی تیاری کی ہدایات جاری کر دی گئیں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ زراعت، صنعت، سرمایہ کاری، بینکاری کی آراء کی روشنی میں تجاویز مرتب کی جائیں تجاویز تاجر برادری سمیت تمام متعلقہ طبقات کی آراء کی روشنی میں مرتب کی … وزیراعظم کا نیشنل اکنامک ایڈوائیزری کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں