وزیراعظم کا ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان، تاریخ بھی بتا دی، کہا قیادت میں خود کروں گا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس شجر کاری مہم میں حصہ لے گی، ٹائیگر فورس کے نام اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس ڈے 9اگست کو منایا جائے گا،ہر شخص کو شجر کاری مہم میں حصہ لینا چاہئے،ہم نےمستقبل کے لیے ابھی سے کام کرنا ہوگا،9اگست یاد گار دن ہوگا جس میں تمام لوگوں سے حصہ لینے کی اپیل کرتا ہوں ، وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ 9اگست کو ٹائیگر فورس کی قیادت خود کروں گا،میرے ساتھ اراکین قومی اسمبلی ،سینیٹ اور دیگرلوگ شامل ہوں گے عالمی حدت کے اثرات سے بچنے کےلیے ہم نے اقدامات کرنے ہوں گے، وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی اوروزرائےاعلیٰ بھی مہم میں حصہ لیں گے،گلوبل وارمنگ کے باعث پاکستان 10 متاثرہ ممالک میں شامل،9 اگست کوملک بھرمیں شجرکاری کریں گے،2023 تک 10 ارب درخت لگانے ہیں،آلودگی کی وجہ سےلوگوں کی صحت پراثرپڑرہا ہے،ہم ایک دن میں ریکارڈ درخت لگائیں گے ہم نے اپنی نسلوں کی بہتر مستقبل کےلیےکام کرناہوگا، بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران ترک صدر … وزیراعظم کا ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان، تاریخ بھی بتا دی، کہا قیادت میں خود کروں گا پڑھنا جاری رکھیں