وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، شہر کا لیا فضائی جائزہ، گورنر ہاؤس میں ہوں گے اہم فیصلے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے وزیر اطلاعات شبلی فراز اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا فضائی جائزہ لیا کراچی پہنچنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انکا استقبال کیا، اسوقت وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس پہنچ چکے ہیں، سخت ترین سیکورٹی میں وزیراعظم گورنر ہاؤس پہنچے ہیں وزیراعظم کے دورہ کراچی میں وفاقی وزرا، این ڈی ایم اے کے حکام اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بھی ہمراہ … وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، شہر کا لیا فضائی جائزہ، گورنر ہاؤس میں ہوں گے اہم فیصلے پڑھنا جاری رکھیں