وزیراعظم عمران خان لاہور میں کریں گے اہم منصوبے کا افتتاح

0
23

وزیراعظم عمران خان لاہور میں کریں گے اہم منصوبے کا افتتاح

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور کے دوران جیلانی پارک لاہور میں اربن فاریسٹ کے آغاز کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ وزیر اعظم کو لاہور میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔

ماحولیاتی تحفظ کے لیے ابتدائی طور پر 51 اربن فاریسٹ سائٹس کے ہدف کی تکمیل میں پیشرفت پر بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم صوبہ پنجاب میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کی فراہمی، سبزی منڈیوں کی تعداد میں اضافے اور آٹے کی قیمت میں کمی لانے کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

مودی نے آخری پتہ کھیل لیا، اب کشمیر آزاد ہو گا، پاک فوج تیار،وزیراعظم عمران خان

آخری دم تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑ ے رہیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے، وزیراعظم کو پنجاب کی کابینہ کی کارکردگی بارے بریفنگ بھی دی جایے گی، وزیراعظم کو سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے بھی بریفنگ دی جائے گی

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

چینی بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین نہیں بلکہ شریف برادران،اہم انکشافات سامنے آ گئے

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

Leave a reply