سعد رضوی سے بھی بات ہورہی،وزیراعظم کیا اعلان کرنیوالے ہیں،شیخ رشید نے بتا دیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم، کیا فیصلے ہوئے، شیخ رشید نے بتا دیا وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم جماعت کے مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگر امور پر حکمت عملی بنانے پر غورکیا گیا ،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی آئی بی اور مشیر خزانہ شوکت ترین شریک ہوئے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی ایم او بھی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا حصہ تھے وزیراطلاعات ،وزیر دفاع پرویز خٹک بھی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں موجود تھے ،نیول چیف امجد خان نیازی، ائیر چیف ظہیر احمد بابر اور وزیر داخلہ اجلاس میں شریک تھے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی شریک ہوئے. قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 2گھنٹے جاری رہا،وزیرداخلہ شیخ رشید#baaghitv #pakistan #islamabad #pti #imrankhan @ShkhRasheed pic.twitter.com/LgYo71SBKw — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) October 29, 2021 اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 2 گھنٹے جاری رہا،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تمام صورتحال پر بات چیت ہوئی،قومی … سعد رضوی سے بھی بات ہورہی،وزیراعظم کیا اعلان کرنیوالے ہیں،شیخ رشید نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں