وزیراعظم کی سپریم کورٹ پیشی، شیخ رشید نے پہنچتے ہی بڑا بیان دے دیا

0
19

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی،

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سپریم کورٹ پہنچے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے مجھے سپریم کورٹ آنے کا کسی نے کہا نہ کوئی اطلاع تھی، سپریم کورٹ ملک کا سب سے بڑا ادارہ ہے، اس کے فیصلے سب پر لاگو ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر جواب دے سکتے ہیں، کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی، گیم صرف عمران خان کی ہے، جو بھی مسئلہ ہے وہ آئین و قانون کے تحت حل ہوگا ئین و قانون کے تحت مسائل حل ہونگے، اے پی ایس کے شہداء کے لواحقین کی درخواست آئے گی تو کارروائی کریں گے

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کیس میں وزیراعظم کو طلب کیا تھا، وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیش ہو چکے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ،وفاقی وزیر فواد چودھری ،وفاقی وزیر مراد سعید اور ایم این اے علی نواز اعوان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے پیش نظر سپریم کورٹ کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے وزیراعظم ہاؤس سے سپریم کورٹ تک روٹ بھی لگایا گیا تھا ، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔

@MumtaazAwan

باغی ٹی وی سروے،تحریک لبیک پہلے نمبر پر،حافظ سعد رضوی کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ

سعد رضوی کی رہائی میں نیا موڑ، اصل کہانی کیا، مبشر لقمان نے حقیقت بتا دی

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو فوری رہا کرنے کا حکم

حافظ سعد رضوی کو رہا کیوں نہیں؟ سی سی پی او لاہور فوری طلب

سعد رضوی کی رہائی کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

حافظ سعد رضوی کی نظربندی، وفاقی نظر ثانی بورڈ کا اجلاس ،بڑا فیصلہ ہو گیا

کالعدم تنظیم کا سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف آپریشن ،رات گئے گرفتاریاں

ریاستی طاقت کے استعمال کے خلاف دائر پٹیشن پر حکومت سے جواب طلب

سعد رضوی سے بھی بات ہورہی،وزیراعظم کیا اعلان کرنیوالے ہیں،شیخ رشید نے بتا دیا

معاملے کو بہتر انداز سے سلجھایا گیا،شیخ رشید

Leave a reply