وزیراعظم کو کیا اعتماد کے 178 ووٹ ملے؟ حقیقت سامنے آ ہی گئی

وزیراعظم کو کیا اعتماد کے 178 ووٹ ملے؟ حقیقت سامنے آ ہی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے بلائے گئے اجلاس کا معاملہ،کتنے اراکین نے شرکت کی حقیقت سامنے آ ہی گئی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 6 مارچ کے اجلاس میں موجود ارکان کی حاضری جاری کردی ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 6 مارچ کو ایوان میں 181 ارکان موجود تھے، اپوزیشن کے مولانا اکبر چترالی اور محسن داوڑ بھی حاضر تھے، ایوان میں اسپیکر قومی اسمبلی سمیت حکومت کے 179 ارکان موجود … وزیراعظم کو کیا اعتماد کے 178 ووٹ ملے؟ حقیقت سامنے آ ہی گئی پڑھنا جاری رکھیں