ن لیگ اور پی ٹی ایم کے لوگوں نے مجھے جنسی طور ہراساں کیا ، سینتھیا نے نئے الزامات لگا دیئے

0
25

اسلام آباد:ن لیگ اور پی ٹی ایم کے لوگوں نے مجھے مجھے جنسی طور ہراساں کیا ، سینتھیا نے نئے الزامات لگا دیئے ،باغی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے امریکی خاتون صحافی سینتھیارچی کے الزامات کواپنے انداز سے بیان کرتے ہوئے سینتھیا رچی کے الزامات کی ایک حوالے سے تائید کی ہے کہ ن لیگ اورپی ٹی ایم کے لوگوں نے مجھے جنسی طورپرہراساں کیا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق حامد میر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ امریکی خاتون کا یہ کہنا کہ ن لیگ اورپی ٹی ایم کے لوگوں نے اس کو جنسی طورپرہراساں کیا ہے ، حامد میر کہتے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑا بیان ہے جون لیگ کے لیے بہت مضرثابت ہوگا

 

حامد میر کہتے ہیں کہ سیتھیا کا محمد مالک کے پروگرام میں برملا اس بات کا اعتراف ایک بہت بڑی حقیقت ہے ، حامد میر کہتے ہیں کہ سینتھیا رچی کا کہ کہنا کہ وہ بغیر اجازت کے پاکستان میں نہیں رہ رہی بلکہ کوئی بھی غیرملکی اس ملک کے سیکورٹی اداروں کے علم میں لائے بغیر نہیں رہ سکتا

 

 

حامد میر نے اپنے بات دہراتے ہوئے کہا  ہے کہ سینتھیا رچی کے الزامات میں حقیقت کیا ہے وہ اس بات سے ہی سامنے آجاتی ہے کہ ایک خاتون میڈیا کے سامنے آکربرملا ان لوگوں کا نام لیتی ہے جنہوں نے اسے جنسی طورپرہراساں کیا ،

Leave a reply