‏سپریم کورٹ حملے سے نیب حملے کا سفر ، نسلیں بدل گئی، انداز سیاست نہیں بدلا، اسد عمر

0
35

‏سپریم کورٹ حملے سے نیب حملے کا سفر ، نسلیں بدل گئی، انداز سیاست نہیں بدلا، اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر اسد عمرنے ن لیگ کی روایتی سیاست پرخوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کی اداروں پرحملوں کی تاریخ بہت طویل ہے

وہ کہتے ہیں کہ پاکستانیوں کو یاد ہوگا جب نوازشریف نے سپریم کورٹ پرحملہ کرکے اپنی مرضی کا فیصلہ لینے کی پلاننگ کی ، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کا ہر بچہ بچہ جانتا ہےکہ نوازشریف کی زندگی میں ایسے کئی اہم واقعات رونما ہوئے جن میں قومی اداروں پرحملے کئے گئے

 

 

اسد عمر نے آج مریم نواز کی طرف سے نیب آفس پیشی کے موقع پر ن لیگی ورکروں کی طرف سے جوتوڑ پھوڑ کی گئی اورنیب کے بارے میں زہریلا پراپیگنڈہ کیا گیا یہ اصل میں ن لیگ کے ماضی سے ملتا جلتا ایک پہلو ہے

وہ کہتے ہیں کہ افسوس!‏سپریم کورٹ حملے سے نیب حملے کا سفر ، نسلیں بدل گئی، انداز سیاست نہیں بدلا،

Leave a reply