ن لیگ اراکین اسمبلی نے استعفے دے دیئے

مسلم لیگ ن کے اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو دے دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن ارکان پنجاب اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کےاستعفے قیادت کوجمع کرا دیئے ،مسلم لیگ ن نےگزشتہ روزقائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا ،

وزیراعظم عمران خان اسلامی دنیا کے لیڈر بن گئے، بالآخر مسلم لیگ ن نے اعتراف کر ہی لیا

عمران خان 18بے نامی اکاوَنٹس استعمال کرتے ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ

احسن اقبال نے حکومت کےخلاف مہم کا اعلان کر دیا

رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ استعفے پیرکواسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں گے،ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازکو چیئرمین پی اے سی بنانےتک رکنیت قبول نہیں

ارکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کا مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مطالبہ

پنجاب میں حکومت اور مسلم لیگ ن کے مابین سیاسی کشیدگی کم نہ ہوئی بلکہ اس میں مزید تیزی آ گئی جس کے بعد پنجاب میں سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کیا ہے، استعفے اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے دیئے جائیں گے، اسمبلی کی رکنیت سے ن لیگ کسی صورت استعفیٰ نہیں دے سکتی

ن لیگ کے پنجاب میں استعفے تیار، اراکین اسمبلی ہوں گے مستعفی

Comments are closed.