ن لیگ کا آٹا ،چینی، گوشت اور خشک دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

ن لیگ کا آٹا ،چینی، گوشت اور خشک دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے آٹا ،چینی،گوشت اور خشک دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کیا ہے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 9.27فیصد تک پہنچ گئی ہے ،ادارہ شماریات کی رپورٹ نے حکومت کی ناقص معاشی حکمت عملی کو بے نقاب کردیا ہے ،لاک ڈاﺅن کی صورت میں گھروں میں بند شہریوں کو مہنگائی کی صورت میں مزید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،آٹا،چینی،چاول … ن لیگ کا آٹا ،چینی، گوشت اور خشک دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش پڑھنا جاری رکھیں