ریٹائرڈ ججز اور بیوروکریٹس کو ہی سینیٹ‌ کا رکن ہونا چاہیے،لیگی رکن اسمبلی کی زبردست تجویز

0
29

لاہور: ریٹائرڈ ججز اور بیوروکریٹس کو ہی سینیٹ‌ کا رکن ہونا چاہیے،لیگی رکن اسمبلی کی زبردست تجویز،اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے منحرف رکن اسمبلی جلیل شرق پوری نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ ججز اور بیورو کریٹس کو سینیٹ کا رکن ہونا چاہیے۔

سینیٹ انتخابات کے نتائج اور الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ ’پنجاب اسمبلی نے سینیٹ الیکشن میں بہترین اقدار کا مظاہرہ کیا‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’سینیٹر کے انتخاب کے لیے اوپن بیلٹ یا متناسب نمائندگی ضروری ہے، علاوہ ازیں سینیٹ انتخابات کو غیر جماعتی ہونا چاہیے‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’موجودہ سینیٹ الیکشن میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی شناخت خفیہ ہی رہنی چاہیے۔

Leave a reply