مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم نے سینیٹ الیکشن کے لئے اسلام آباد سے پی پی رہنما ،سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو مشترکہ امیدوار نامزد کیا ہے تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی،پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجائیگی،اسلام آباد سے تحریک انصاف کے امیدوار جیتیں گے، اعظم سواتی … مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں