آزادکشمیر:مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے دو درجن رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

0
20
آزادکشمیر:مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے دو درجن رہنما پیپلز پارٹی میں شامل #Baaghi

چیئرمین پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم آزادکشمیر میں جاری ہے-

باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق پونچھ ڈویژن کے عہدیداروں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پونچھ ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈرز سے بھی ملاقات کی۔

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے دو درجن رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گذشتہ رات قائدین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دھاندلی روکنے کے لئے پی ایس ایف اور پی وائی او کو ٹاسک سونپ دیا-

Leave a reply