مسلم لیگ ن پر ایک اور جمعہ بھاری

رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہر یار کو حراست میں لے لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن پر ایک اور جمعہ بھاری رہا ، پولیس نے منشیات کیس میں گرفتار ن لیگی رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہر یار کو ضلع کچہری سے حراست میں لے لیا ہے، آج رانا ثںاء اللہ کو اے این ایف نے انسداد منشیات کی عدالت میں پیش کیا ،عدالت نے رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع کر دی. رانا ثناء اللہ کے لئے ایک اور مشکل،نیب نے … مسلم لیگ ن پر ایک اور جمعہ بھاری پڑھنا جاری رکھیں