ن لیگ پر آنیوالے دنوں میں لگ سکتی ہے پابندی

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداروں کے خلاف مسلسل بیانات بازی کے بعد ن لیگ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے مسلم لیگ ن پر پابندی کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ بابر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مریم نواز کی جانب سے حکومت گرانے کی بات غیر آئینی ہے۔ غیر آئینی طریقے سے حکومت گرانے کی باتیں معمولی نہیں ہیں، یہ بات ان کی جماعت پر پابندی عائد کر دیے جانے تک جا سکتی ہے۔

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم نواز نے گلگلت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ فوج سے بات ہو سکتی ہے مگر آگے بڑھنے کے لیے فوج کو حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا۔

پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے

ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟

پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

اداروں کے خلاف مسلسل الزام تراشی کی وجہ سے ن لیگ پر پابندی کا مطالبہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بھی کیا تھا، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے ہیں،ن لیگ دشمنون کے ایجنڈے پر کام کرے گی تو پابندی لگنی چاہیے ،نواز شریف کو واپس لانا چاہئے،شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کھل کر سامنے آگئے ، اب ان سے کھل کر سیاست ہوگی، نواز شریف کو سمجھ آ گئی ہے کہ میرا سیاسی جنازہ پاکستان جانا ہے،

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

ن لیگی رہنما نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز کی جانب سے ادارون پر مسلسل تنقید کی وجہ سے کئی ن لیگی رہنما ن لیگ چھوڑ چکے ہین اور آنے والے دنوں میں ن لیگ سے کئی اراکین اسمبلی دوسری پارٹیوں میں جانے کے لئے مشاورت کر رہے ہیں،نواز شریف اور مریم نواز کے بیانئے سے شہباز شریف بھی جیل میں پریشان ہیں،نواز شریف اپنی تقریر کے لئے کسی سے مشاورت نہیں کرتے اور این آر او ملنے میں ناکامی کے بعد انہوں نے اداروں کے خلاف محاذ کھول لیا ہے، انکی ہر تقریر کا موضوع اداروں پر تنقید اور مجھے کیوں نکالا ہوتا ہے، ن لیگ کے اندر سے بھی نواز شریف کے بیانیے پر پھوٹ پڑی ہوئی ہے، کئی ن لیگی رہنما اس بیانئے سے اتفاق نہیں کرتے

ن لیگ کے رہنماؤن اور نواز شریف کی جانب سے اداروں کے خلاف تقریر اور بھارتی بیانیہ بیان کرنے پر ن لیگی اراکین میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، آہستہ آہستہ ن لیگی اراکین پارٹی چھوڑ رہے ہیں،آنے والے دنوں میں ن لیگ کی مزید وکٹیں گریں گی، ن لیگی اراکین اس حوالہ سے حکمران جماعت سمیت ، ق لیگ سے بھی رابطے میں ہیں

نواز شریف کی متنازعہ تقریر، ن لیگی اراکین اسمبلی کی پارٹی چھوڑنے پر مشاورت

Leave a reply