ن لیگ کے ساتھ اب کونسی پارٹی چل سکتی ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے پتے کی بات کی تھی کہ ہم نے پی ڈی ایم کوکراچی میں ڈوبنے سے بچا لیا، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی جلسے میں نواز شریف کو تقریر نہیں کرنے دی تھی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ الگ الگ پارٹیاں ہیں اور دونوں ہی جی بی میں ووٹ مانگ رہی ہیں،یہ ایک آدمی کو گرانے کیلیے اکٹھے ہوتے ہیں اورجی بی میں حکومت بنانے کیلیے مدمقابل ہیں، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 31 … ن لیگ کے ساتھ اب کونسی پارٹی چل سکتی ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں