ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا نیب آفس کے باہرلیگی کارکنوں کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے،پولیس ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا، حراست میں لیے گئے کارکنوں کو مختلف تھانوں منتقل کردیا گیا، مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگ کے کارکنوں کا نیب آفس کے باہر سیکورٹی اہلکاروں سے جھگڑا ہوا ہے،نیب لاہور کے باہرمسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراوَ کیا گیا،پولیس نے ن لیگی کارکنان کو نیب آفس جانے سے روکا تو ن لیگی کارکنان بپھر گئے اور پولیس پر پتھراؤ کرنا شروع کر دیا جس پر پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کا استعمال کیا گیا مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد جمع تھی ، نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کی پولیس کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی،نیب … ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے پڑھنا جاری رکھیں