اعتماد کا ووٹ،وزیراعظم نے اہم شخصیات کو ملاقات کیلیے ہنگامی طور پر بلا لیا

اعتماد کا ووٹ،وزیراعظم نے اہم شخصیات کو ملاقات کیلیے ہنگامی طور پر بلا لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا معاملہ ،وزیراعظم آج تمام اتحادیوں سے الگ الگ ملاقات کریں گے وزیراعظم ایم کیوایم، ق لیگ اور جی ڈے اے کے ارکان سے ملاقات کریں گے وزیراعظم کی اتحادیوں سے آج ڈھائی بجے سے 5 بجے تک ملاقاتیں ہوں گی ،وزیراعظم 5 بجے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال اور حکومتی اتحاد کی مضبوطی پر بات ہوگی وفاقی وزرا اور اہم پی ٹی آئی ارکان ملاقاتوں … اعتماد کا ووٹ،وزیراعظم نے اہم شخصیات کو ملاقات کیلیے ہنگامی طور پر بلا لیا پڑھنا جاری رکھیں