اقوام متحدہ کے قیام کی 75ویں سالگرہ،وزیراعظم نے کشمیر کا مقدمہ ایک بار پھر پیش کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اقوام متحدہ کو کورونا کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا جبکہ متعدد ریاستوں کی آزادی کی حمایت اور انسانی حقوق کے لیے پاکستان کو اپنے کردار پر فخر ہے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو ایک برس مکمل ہونے پروزارت پوسٹل سروس کا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری بھارتی آئیڈیالوجی نفرت پر … اقوام متحدہ کے قیام کی 75ویں سالگرہ،وزیراعظم نے کشمیر کا مقدمہ ایک بار پھر پیش کر دیا پڑھنا جاری رکھیں