وزیراعظم نے لاہور آ کر جہانگیر ترین کو بھی اہم پیغام دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تو انہوں نے ضمانت کے لئے عدالت پیشی کے موقع پر شکوہ کیا تھا کہ ہمیں تحریک انصاف سے انصاف چاہئے، جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان کا نام لئے بغیر بات چیت کی تھی، آج وزیراعظم عمران خان لاہور آئے اور انہوں نے تقریب سے خطاب کیا، اپنے خطاب میں جہانگیر ترین کا نام لئے بغیر وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو جواب دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ،پاکستان میں آج قانون کی بالادستی کی جنگ چل رہی ہے ،بڑے بڑے سیاسی مافیا ز قانون کی بالادستی کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں، کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے ،یہ پاکستان میں ایک فیصلہ کن مرحلہ ہے، لوگ کہتے ہیں کدھر ہے مدینے کی ریاست، لوگوں سے کہتا ہوں مدینے کی ریاست میں قانون کی بالادستی تھی، نئے پاکستان کےلیے ماڈل مدینہ کی ریاست ہے،برطانیہ میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں قانون سے بالا ہوں طاقت ور اورکمزور کے لیے یکساں نظام قانون سے ہی قومیں کامیاب ہوتی ہیں بڑے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لا رہےہیں
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹس کو تبدیلی میں رکاوٹیں لاتا ہے اسٹیٹس کو کسی بھی نظام کوبدلنے میں بڑی رکاوٹ ہوتی ہے،ہم نے پورے سسٹم کو خراب ہوتے ہوئے دیکھا ،کسی سسٹم میں برائی،کرپشن اور رکاوٹیں آجاتی ہیں تو تبدیلی میں وقت لگتا ہے،ہر ادارے میں آٹو میشن کی مخالفت کی جاتی ہے،آٹو میشن کی صورت میں مشین تو رشوت نہیں لیتی، اداروں میں آٹو میشن کی مخالفت کرپشن کے لیےکی جاتی ہے،پاکستان میں جگہ جگہ موونگ کچن جائیں گے، مفت لنگر چلائیں گے تاکہ کوئی بھوکا نہ سوئے،کوئی بھوکا نہ سوئے کاپراجیکٹ پورے ملک میں پھیلایاجائے گا،
لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا
پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا
جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا
جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
ن لیگ جہانگیر ترین سے رابطہ کریگی یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا
جہانگیر ترین کے ساتھ اراکین اسمبلی عدالت جانے پر حکومت کا ردعمل بھی آگیا
جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا
وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان
حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا
جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار
جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی