وزیراعظم نے شیخ رشید بارے ایسی بات کہہ دی کہ سب مسکرائے بغیر نہ رہ سکے

0
29

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال میں ریلوے سٹیشن کا افتتاح کیا

وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر افتتاحی تقریب سے بھی خطاب کیا، اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو سالگرہ کی مبارکباد دی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے تو شیخ صاحب آپ کو سالگرہ کی مبارک دیتا ہوں، ہیپی برتھ ڈے، جب میں سیاست میں آیا تھا 24 سال پہلے اسوقت کی طرح آج بھی آپ ینگ لگ رہے ہیں

https://twitter.com/abdulrehmansta1/status/1324611693171904512

وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید احمد کو سالگرہ کی مبارکباد دی تو سٹیج پر بیٹھے وفاقی وزیر ریلوے مسکرائے بغیر نہ رہ سکے

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لیا

سانحہ تیزگام بارے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ آڈٹ رپورٹ کس کی عدالت پیش کی گئی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری، کراچی سرکلرریلوے کے لیے ہوں گی 40 کوچز تیار

پرائیوٹ کمپنی نے غریب ریل مسافروں پر مہنگائی کا بم گرا دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 70 برس کے ہوگئے ہیں وہ آج جمعہ 6نومبر کووہ اپنی 70ویں سالگرہ منائیں گے ۔

شیخ رشید احمد 6نومبر1950ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے،آج شیخ رشید کے چاہنے والے سالگرہ کیک کاٹیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعا کی جائے گی

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

Leave a reply