وزیراعظم پورٹل پر درخواست دیں، اگر کوئی نہیں سنتا تو پھریہاں آجائیں،عدالت کے کیس میں ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے بورڈممبران کی تعیناتی کیخلاف دائردرخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا وکیل درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ سی ڈی اے میں کچھ بورڈ ممبران کو ایڈیشنل اور کچھ کو عارضی چارج دیا گیا ہے،سی ڈی اے بورڈ ممبران کے پاس دو دو چارج ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے سوال کیا کہ اس کیس میں درخواست گزارکا کیا مفاد ہے؟ تو پھر ان کو وزیر اعظم پورٹل پر درخواست دینی چاہیے،وزیراعظم پورٹل پر اگر کوئی نہیں سنتا تو پھریہاں آجائیں، منتخب وزیراعظم ہیں پورٹل کے ذریعے ان کے نوٹس میں لائیں، وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میں‌شکایت درج کروا دی آزادی تک کشمیر کا کیس لڑوں گا،مولانا صرف ڈیزل کے پرمٹ پر بک جاتے ہیں، وزیراعظم سٹیزن پورٹل پربیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنی شکایات درج کروائیں؟ کرپشن ،فراڈ کے خلاف اب سٹیزن پورٹل پر بھی ہو گی شکایت درج، وزیراعظم کا بڑا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے یہاں پرزیر التوا کیسز کا اثر پورے عدلیہ پر پڑتا ہے،اس کورٹ میں اوربہت … وزیراعظم پورٹل پر درخواست دیں، اگر کوئی نہیں سنتا تو پھریہاں آجائیں،عدالت کے کیس میں ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں