وزیراعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

0
77

وزیراعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے

ملاقات میں ریاست مدینہ کی بنیاد اقدار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، مولانا طارق جمیل نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں نوجوانوں کی کردار سازی کیلئے رحمت للعالمین اتھارٹی کے مجوزہ کردار سے متعلق گفتگو کی اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت قوم صرف حضور ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ترقی کر سکتے ہیں ۔مولانا طارق جمیل نے وزیر اعظم کی نوجوانوں کی کردار سازی پر زور دینے کی کاوشوں کو سراہا

وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی خیریت دریافت کی ،وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں مولانا طارق جمیل سے دعاؤں کی بھی درخواست کی

واضح رہے کہ یہ پہلی ملاقات نہین ہے، مولانا طارق جمیل وزیراعظم عمران‌ خان سے وزیراعظم ہاؤس میں جا کر ملتے رہتے ہیں،

سانحہ سیالکوٹ،ہاتھ جوڑ کر سری لنکا والوں سے معافی مانگتا ہوں،مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل نے کوئی غلط بات نہیں کی، رحمت ہی رحمت رمضان ٹرانسمیشن میں مبشر لقمان نے مزید کیا کہا؟

مساجد میں جانے سے اگر بیماری پھیلتی ہے تو جان کی حفاظت بھی ہمارے دین کا حصہ ہے، مولانا طارق جمیل

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

ایم ٹی جے نمبر پلیٹ والی گاڑی کی تصویر وائرل ہونے پر مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آ گئے

مولانا طارق جمیل کے چاہنے والوں کیلئے اچھی خبر، مولانا کا سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

Leave a reply