وزیراعظم نے کشمیر پر ایک خطاب کو کافی سمجھا اورپھر جمعہ کے احتجاج کوبھی بھول گئے،سراج الحق

0
22

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں اشرف صحرائی  کابیٹا بے دردی سے شہید کیا گیا

سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج اشرف صحرائی کے بازوؤں میں بھی ہتھکڑیاں ہیں وعدہ کرتے ہیں ان قربانیوں سے بے وفائی نہیں کریں گے ،پانچ اگست تک پاکستان کی حکومت کو جو کرنا تھا نہیں کرسکی ،وزیراعظم نے ایک خطاب کو کافی سمجھا اورپھر جمعے کے احتجاج کوبھی بھول گئے

سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ اس حکومت کی بدبختی ہے کشمیر کی ریاست 5 اگست کےبعد ختم ہوگئی پاکستانی حکومت بے جان الفاظ کے علاوہ کچھ نہیں کررہی ہے ،ہمارا مطالبہ ہے کہ کشمیرپر قومی ایکشن پلان بنایا جائے ،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہے،

سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ مناسب موقع ہےحکومت آگے بڑھ کرمقبوضہ کشمیرکیلئےعملی اقدام اٹھائے،پاکستان ایٹمی قوت ہونے کے باوجود ایک حصہ سےقبضہ نہیں چھڑاسکا،افسوس ہےاعلان جہاد کی بجائےوزیراعظم جمعہ کے احتجاج کو بھی بھول گئے،نیپال نےاپنی اسمبلی میں نیانقشہ پیش کیا،نیپالی حکومت نےاعلان کیاکہ بھارت ہمارےحصہ پرقبضہ چھوڑدے،

سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ آزادی کی جنگ میں ہمارےنوجوان بھارت کی جیلوں میں قید ہیں ،کشمیری قوم اور کیا کرے ، جنہوں نے اپنی عزتوں کی قربانی دی ،کشمیریوں نے اپنا حال اور مستقبل قربان کر دیا ،

مجرموں کے آسانی سے بیرون ملک فرارکی وجہ سے پور ے نظام پر سوالات اٹھ رہے ہیں،سراج الحق

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

شریف خاندان مری میں صرف عیاشیاں کرنے ہی آتا تھا،عابدہ راجہ نے لگائے ایوان میں سنگین الزام

اپوزیشن سن لے،وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ بھی منظور ہو گا،فیاض الحسن چوہان

آج ثابت ہوگیا کہ عمران خان کو ایوان کا اعتماد کل بھی حاصل تھا اور آج بھی ہے،قریشی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر خالد محمود کی تقریب حلف برداری میں شریک تھے، اس موقع پر انہوں نے تقریب سے بھی خطاب کیا، تقریب میں سابق امراء جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی اور اعجاز افضل بھی موجود تھے

حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں چار پانچ ماہ میں یہ خود ہی ہینڈز اپ کردے گی، سراج الحق کی پیشنگوئی

Leave a reply