پی ڈی ایم کے استعفے، پہلا استعفیٰ سپیکر کو مل گیا، کب منظور ہو گا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کو پہلا استعفیٰ موصول ہوگیا. پہلااستعفیٰ مسلم لیگ ن کےمنحرف رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے دیا ،میاں جلیل شرقپوری نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کومشروط استعفیٰ بھجوادیا جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ این اے120،پی پی147،پی پی138،پی پی139کےارکان استعفے دیں،اگریہ لیگی ارکان استعفیٰ دیتےہیں تومیں بھی مستعفی ہونی والی بات پرقائم ہوں، اپنے استعفے کے متن میں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا پورا پینل اگر استعفیٰ دے تو میرا استعفیٰ بھی قبول کرلیا جائے۔ جلیل شرقپوری کا مزید کہنا ہے کہ ہمارا چاروں اراکین کا پینل تھا … پی ڈی ایم کے استعفے، پہلا استعفیٰ سپیکر کو مل گیا، کب منظور ہو گا؟ پڑھنا جاری رکھیں