پی ڈی ایم کے استعفے، پہلا استعفیٰ سپیکر کو مل گیا، کب منظور ہو گا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کو پہلا استعفیٰ موصول ہوگیا. پہلااستعفیٰ مسلم لیگ ن کےمنحرف رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے دیا ،میاں جلیل شرقپوری نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کومشروط استعفیٰ بھجوادیا جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ این اے120،پی پی147،پی پی138،پی پی139کےارکان استعفے دیں،اگریہ لیگی ارکان استعفیٰ دیتےہیں تومیں بھی … پی ڈی ایم کے استعفے، پہلا استعفیٰ سپیکر کو مل گیا، کب منظور ہو گا؟ پڑھنا جاری رکھیں