fbpx

پولیس اہلکار کا خواتین کے ساتھ گھناؤنا کام، ویڈیو وائرل

پولیس اہلکار کا خواتین کے ساتھ گھناؤنا کام، ویڈیو وائرل

لاہور کاہنہ پولیس نے اخلاقیات تمام حدیں پار کر دیں

سب انسپکٹر اور اہکاروں کا خواتین پر تشدد، غلیظ گالیاں نکالیں سب انسپکٹر ہاتھ میں ڈنڈا تھامے خواتین کو زدوکوب کرتا رہا کاہنہ پولیس ون فائیو کی کال پر جائے وقوعہ پر گئی تھی گھریلو تنازعہ پر خاتون کی جانب سے کال کی گئی تھی باوردی سب انسپکٹر نے مرد و بچوں کی موجودگی میں خواتین کو غلیظ گالیاں دیں محلہ دار خاتون نے پولیس کے تشدد اور خواتین کو گالیاں دینے کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی

کاہنہ:چوکی انڈسٹریل ایریا، خواتین سے نازیبا گفتگو کا معاملہ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے غیر اخلاقی گفتگو پر چوکی انچارج محمد انو ر کو معطل کر دیا۔ ساجد کیانی نے ایس پی ماڈل ٹاؤن کی ابتدائی انکوائری رپورٹ پر سب انسپکٹر محمد انور کے معطلی کے احکامات جاری کئے۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنزنے چوکی انچارج کو فوری پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے اہلکارکے خلاف ریگولر محکمانہ انکوائری کے احکامات بھی جاری ہیں شہریوں کا احترام لازم،بد اخلاقی کسی صورت برداشت نہیں۔اختیارات سے تجاوز کسی صورت برداشت نہیں۔ قانون کی بالادستی ہر صورت برقرار رکھی جائے گی، شہر ی پولیس سے تعاون کریں۔

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے