ٹرین سے شیرخوار بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی کون نکلے ؟ اہم رپورٹ نے کھلبلی مچادی
ئی دہلی: ٹرین سے شیرخوار بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی کون نکلے ؟ اہم رپورٹ نے کھلبلی مچادی،اطلاعات کےمطابق بھارت میں گزشتہ ماہ اغوا کیا جانے والا شیر خوار بچہ پولیس نے بازیاب کرکے خاتون اور اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پاسپورٹ کی دنیا،پاکستان کا بہتری کی طرف سفرجاری تفصیلات کے مطابق بھارتی پولیس نے گزشتہ ماہ اغوا کیے جانے والے کمسن بچے کو بازیاب کرتے ہوئے اغوا کار میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔بھارتی پولیس نے بتایا کہ خاتون اور اس کے شوہر کو حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا، دونوں گوا جا رہے تھے۔ … ٹرین سے شیرخوار بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی کون نکلے ؟ اہم رپورٹ نے کھلبلی مچادی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں