ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ مصباح اطہرکے مبینہ قاتل گرفتار ، یہ قاتل کون ہیں ، جان کر ہوں گے آپ حیران

کراچی : ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ مصباح کے مبینہ قاتل گرفتار کرلیئے گئے ہیں یہ ہے کراچی پولیس کا دعویٰ ، کیا واقعی پکڑے جانے والے ڈاکو مصباح کے قاتل ہیں ، یہ ثابت ہوگا آگے چل کر تفتیش کے دوران ، بہر کیف کراچی پولیس کا تو دعویٰ ہےکہ اس نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2ڈکیتوں کو گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق ایسٹ پولیس نے سہراب گوٹھ میں الاآصف اسکوائر کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا اور2 ڈکیتوں کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق گرفتار ڈکیت نے 3 اکتوبر کو نجی یونیورسٹی … ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ مصباح اطہرکے مبینہ قاتل گرفتار ، یہ قاتل کون ہیں ، جان کر ہوں گے آپ حیران پڑھنا جاری رکھیں