پولیس فائرنگ سے جاں بحق اسامہ سٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی،کتنی گولیاں لگیں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق21سالہ اسامہ ستی کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گئی ہے اسامہ ستی کاپوسٹ مارٹم سینئرایم ایل اوڈاکٹرفرخ کمال نے کیا،اسامہ ستی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس حکام کے حوالے کردی گئی ، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اسامہ ستی کو 6گولیاں لگی ہیں،اسامہ ستی کوایک گولی سرکی عقبی جانب،ایک بائیں بازوپر لگی،اسامہ ستی کو چارگولیاں پیٹھ پرلگی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آبا د میں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا گیا,شیخ رشید احمد کا … پولیس فائرنگ سے جاں بحق اسامہ سٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی،کتنی گولیاں لگیں؟ پڑھنا جاری رکھیں