پولیس اصلاحات ، فواد چودھری میدان میں آ گئے کہا ہانک کانگ کا طریقہ استعمال کیا جائے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری بھی پولیس میں اصلاحات کے لئے میدان میں آ گئے، مشورہ دیا کہ ہم پولیس میں ہانگ کانگ کا طریقہ استعمال کرسکتے ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ آئی جی پنجاب کی طرف سے جاری کئے گئے مراسلہ کے مطابق دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی صرف پولیس اہلکاروں کے لئے ہے اور آئندہ ایس ایچ او عہدہ سے کم کوئی اہلکار اگر دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرتا ہوا … پولیس اصلاحات ، فواد چودھری میدان میں آ گئے کہا ہانک کانگ کا طریقہ استعمال کیا جائے پڑھنا جاری رکھیں