کوٹرادھاکشن چوکی انچارج اکبر کی دبنگ

0
20

کوٹرادھاکشن چوکی انچارج اکبر کی دبنگ کاروائی پتوکی کا معروف اشتہاری سرفراز عرف شپو۔نیو نام طاہر 2 ساتھیوں کے سمیت رات گئے گرفتار، یاد رے یہ ڈاکو پتوکی کے علاقے میں بدنام زمانہ راہزنی ۔قتل، ڈکیتی، تھانہ سٹی, تھانہ صدر پتوکی میں 15 سے زائد مقدمہ درج ہیں

Leave a reply