پولیس کے ہاتھوں جوا کا عادی ملزم گرفتار.

0
19

کراچی میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں جوا کا عادی ملزم گرفتار۔بغدادی لیاری کے علاقہ سلاٹر یارڈ کے قریب سے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے (3) عدد سٹہ پرچیاں جوا کی رقم 6200 روپے برآمد کی گئی۔

گرفتار ملزم کا نام نور محمد ولد شاہ محمد ہے۔ملزم سے برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KJV-3951 کو زیر دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا.گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 243/2021 بجرم دفعہ 5/5A درج- ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز کا-کہنا ہے؛

Leave a reply