پولیس کی بڑی کاروائی، اسلحہ سے بھری دو گاڑیاں پکڑ لیں، ملزمان گرفتار
پولیس کی بڑی کاروائی، اسلحہ سے بھری دو گاڑیاں پکڑ لیں، ملزمان گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں، اسلحہ مختلف شہروں میں سپلائی کیا جانا تھا۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی میں صدر ڈویژن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحے سے بھری دونوں گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان گرفتار بھی ہوئے، گاڑیوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ گاڑیوں سے 36پستول، 3کلاشنکوف اور ایک رائفل برآمد ہوئی۔ پولیس نے … پولیس کی بڑی کاروائی، اسلحہ سے بھری دو گاڑیاں پکڑ لیں، ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں