پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں ، 11 ملزمان گرفتار

چنیوٹ :پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ، جبکہ مجرمان اشتہاریوں سمیت ناجائز اسلحہ, منشیات,پتنگیں برآمد ہونے پر 11ملزمان گرفتار کر لیے گئے

ملزمان کے قبضہ سے 1 کلو سے زائد ہیروئن,شراب, ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ، ملزمان میں وقار, صبیح, غلام جعفر, اظہر, فیاض,ابوبکر,ہاشم,محمدعلی,نعیم شہزاد,انور, محمد علی, شامل ہیں، کاروائیاں تھانہ لنگرآنہ, بھوانہ, چناب نگر ,سٹی, کے علاقوں میں کی گئیں ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید کارروائی جاری ہیں

چنیوٹ کے مسلم بازار میں مین گیس پائپ لائن لیک کرگئی ، پائپ لیک ہونے کے باعث شہر بھر کی سوئی گیس معطل کر دی گئی ، گیس پائپ لائن رات کے وقت لیک ہوئی
شہر بھر میں سوئی گیس معطلی سے شہری پریشان ہوگئے

سوئی گیس نہ ہونے کے باعث تندوروں اور ہوٹلوں پر رش بڑھ گیا ، روٹی کی قیمت تیس روپے نان چالیس کا فروخت ہونا شروع ہو گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.